حاکم فوجداری

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مجسٹریٹ، جج جو جرائم کی تشخیص کرے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مجسٹریٹ، جج جو جرائم کی تشخیص کرے۔